27 مارچ 2026 - 05:17
صدر پزشکیان نے روس کے صدر اور عوام کا شکریہ ادا کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے جنگ رمضان میں روس کی حکومت اور عوام کے حوصلہ افزا پیغام کو خراج تحسین پیش کیا اور ان کا شکریہ ادا کیا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایکس سوشل نیٹ ورک پر لکھا: ان تاریخی ایام میں روس کے صدر اور عوام کے پیغامات ہماری حوصلہ افزائی کا باعث ہیں۔ آج ایرانی عوام کی استقامت کی برکت سے، خطے میں تعلقات کی نوعیت بدل گئی ہے اور نئے رشتے قائم ہو رہے ہیں۔ مغربی اور مشرقی ایشیا کی سلامتی بعدازیں خطے کے ممالک کے ہاتھوں رقم ہوگی۔ میں ایرانی عوام کی جانب سے روس کی حکومت اور قوم کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

 صدر پزشکیان نے روس کے صدر اور عوام کا شکریہ ادا کیا

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha